10 جنوری، 2025، 4:40 PM

علاقائی مسائل کے حل کے لیے عراق کے اقدامات کی حمایت کرتے ہیں، ایرانی وزیر خارجہ

علاقائی مسائل کے حل کے لیے عراق کے اقدامات کی حمایت کرتے ہیں، ایرانی وزیر خارجہ

ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم علاقائی مسائل کے حل کے لیے عراق کے بین الاقوامی اقدامات کی حمایت کرتے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا کہ عراقی حکومت علاقائی سطح پر اپنے تعلقات میں موثر سفارت کاری کا راستہ اپنا رہی ہے جو کہ مثبت اقدام ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ عراق ایک مضبوط ملک ہے اور ممالک ان کے ثالثی اقدامات کو موئثر جانتے ہیں۔

عراقچی نے کہا کہ ہم عراق کے علاقائی مسائل کے حل کے لیے بین الاقوامی اقدامات کی حمایت کرتے ہیں۔

News ID 1929472

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha